محبت کے لئے عجیب وظیفہ

میاں بیوی ، دوست والدین اور رشتہ داروں میں کسی قسم کی خفگی ہو یا ان کے درمیان کسی طرح کی لڑائی جھگڑا ہو اس وظیفہ سے نفرت محبت میں بدل جائےگی ۔

 

اور زندگی کی جملہ مشکلات ٹھیک ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ بہت سو کو دیا خاص طور میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی ناچاقی ہو تو اس کا کم سے کم 21 دن یا 41 دن ورد کیا جائے تو ان شاء اللہ زندگی میں سکون اور محبت کی بہاریں ہونگی

 

:وظیفہ یہ ہے

درود شریف گیارہ مرتبہ پھر اس کے ساتھ سورہ فاتحہ گیارہ مرتبہ اس کے بعد آیۃ الکرسی اور آیت کریمہ گیارہ مرتبہ پڑھے

 

اس کے بعد سورۃ فلق گیارہ دفعہ ایسے پڑھےکہ اس کے فورا بعد سورۃ الناس شروع کرے اور بغیر بسم اللہ پڑھے ۔ آخر میں درود شریف پھر سے گیارہ بار پڑھے