Health

برائلر مرغی کا گوشت دیسی مرغی کے مقابلے میں زیادہ طاقتور اور بیماریوں سے پاک ہوتا ہے

وال: برائلر کو ایسا کیا کھلایا جاتا ہے جو ایک ماہ میں اتنا موٹا ہو جاتا ہے؟؟؟ جواب: وہ لوگ جو برائلر تو کھاتے ہیں لیکن برائلر اور برائلر فارمنگ کے بارے میں نہیں جانتے انہیں اکثر تجسس رہتا ہے کہ برائلر کو پتا نہیں ایسا کیا کھلایا جاتا ہے جو ایک ماہ میں اتنا موٹا اور صحتمند ہو جاتا ...

Read More »

کچھ ایسی معمولی غلطیاں جنکی وجہ سے جوان لڑکیاں بھی آنٹیاں بن جاتی ہیں

لڑکیوں کو تیار ہونے کا بہت شوق ہوتا ہے، لیکن کافی لڑکیاں اپنی تیاری میں کچھ ایسی عام غلطیاں بار بار دہراتی ہیں جس سے نہ صرف وہ اپنی عمر سے کئی گناہ بڑی لگتی ہیں بلکہ اپنی قدرتی خوبصورتی کو بھی لات مار دیتی ہیں. اتنے زیادہ روپ سنگھار کے بعد بھی ایک چھوٹی عمر کی لڑکی آنٹی دکھنے ...

Read More »

میرے جسم پر کس کیڑے نے کاٹا ہے؟ پتا لگانے کا نہایت آسان طریقہ

اکثر اوقات ہم جب اپنے جسم پر کوئی دانا یا زخم دیکھتے ہیں تو ہم فوراً یہی سمجھتے ہیں کے یہ ضرور کسی کیڑے مکوڑے نے کاٹا ہے. لیکن زخم یا دانے کو دیکھ کر کیا آپکو پتا چل جاتا ہے کہ آپکے جسم کے اس حصّے پر کس کیڑے نے آپکو کاٹا ہے، نہیں نہ؟ اگر آپ سمجھتے ہے ...

Read More »

یہ مرغی حلال ہے یا حرام؟ مرغی کھانے والے حضرات یہ تحریر ضرور پڑھ لیں

آج کل عموماََ میڈیا میں ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس سے مردہ مرغیوں کے گوشت برآمد ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ عام شہری مختلف ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کے علاوہ چکن شاپس پر بھی دھوکہ کھا جاتے ہیں اور ایسی کئی دکانیں بھی سامنے آئی ہیںجو عرصہ دراز سے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کر رہی تھیں۔ حرام مرغی کے گوشت کی ...

Read More »

شوہر کی موت کے تین سال بعد بیوی نے بیٹے کو جنم دے دیا

باپ کے بغیر بچے کی پیدائش کیسے ممکن ہے؟ جب تک خاوند بیوی کا ملاپ نہ ہو، تب تک تو بچے کی پیدائش ناممکن ہے، مگر بھارت میں ایک عورت نے بغیر شوہر بچے کو کیسے جنم دے دیا؟ شوہر کی موت ٣ سال پہلے ہوئی، مگر پھر بچہ ٣ سال بعد کیسے پیدا ہو گیا؟ تفصیل پڑھ کر آپ ...

Read More »

توند کی چربی ختم کرنے کا آسان طریقہ

سمانی وزن میں کمی لانا کوئی آسان کام نہیں، مگر بیشتر افراد اس بات سے واقف نہیں چند غذائیں اس مقصد کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ اور یہ سب چیزیں آپ کے کچن میں موجود ہوتی ہیں بس انہیں استعمال کرنے کا طریقہ اپنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان چیزوں کو رات کو سونے سے پہلے مشروب کی ...

Read More »

مردوں کو جسم کا کونسا حصہ ہر صورت دھوپ سے بچا کر رکھنا چاہیے ؟یہ بات تمام مردوں کو لازمی معلوم ہونی چاہئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) گرمی کی شدت اپنے عروج کو پہنچ رہی ہے اور ایسے میں دھوپ میں براہ راست نکلنا صحت کے لیے اچھا نہیں، لیکن جسم کے ایک خاص حصے کو تو ہر صورت براہ راست دھوپ سے بچانا ہو گا، کیونکہ اس کے جھلسنے کا نتیجہ جلد کے خطرناک ترین کینسر میلانوما کی صورت میں سامنے آسکتا ...

Read More »

املی کا استعمال مردوں کےلئے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

املی ایک سدا بہار درخت ہے‘ خوبصورت اور تناور درخت ہے اس پر نئے پتے اپریل مئی کے مہینے میں نکلتے ہیں۔ یہ درخت کبھی پتوں سے خالی نہیں ہوتا اس کے بیجوں سے بیس فیصد تیل نکلتا ہے۔ بازاری املی میں عام طورپر نمک کی ملاوٹ ہوتی ہے جبکہ دوائی میں استعمال ہونے والی املی نمک سے پاک ہونی ...

Read More »

ہ 15سالہ لڑکے کو ہر وقت قبض کی شکایت، ڈاکٹروں نے سرجری کی تو پیٹ میں کیا مُردہ چیز پڑی مل گئی؟ دیکھ کر ڈاکٹروں کے بھی ہوش اُڑگئے کیونکہ۔۔۔

کوالالمپور میں ایک 15سال لڑکے کے پیٹ میں درد رہتا تھا اور ہمیشہ قبض کی شکایت بھی رہتی تھی۔ جب اسے ماں باپ ہسپتال لے کر گئے تو ڈاکٹروں نے سکین کرکے بتایا کہ اس کے پیٹ میں ایک بڑے سائز کا ٹیومر ہے لیکن جب اس کا آپریشن کیا گیا تو ڈاکٹروں کو ایسی چیز نظر آ گئی کہ ...

Read More »