Politics

بھارتی ہندوپولیس افسر کے انکشاف

بھارتی ریاست راجھستان میں ایک مسلمان نوجوان کو ہندو لڑکی سے شادی کی بناءپر زندہ جلادیاگیا ، یہ واقعہ ضلع راجسمند میں پیش آیا جس کی ویڈیو بھی بنالی گئی ۔ اس واقعے کو پوری دنیا کیساتھ ساتھ خود بھارتی انتہاءپسندوں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا اوربھارتی پولیس کے افسر سنجو بھٹ نے کہاہے کہ ” میں نے ایک ...

Read More »